شہد میں لہسن ملا کر کھانے کے حیران کن فوائد



 لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کرکے ہلکا پھلکا بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے خونی نالیوں (شرائین) کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بحال ہو کر بلڈ پریشر میں کافی فائدہ پہنچاتا ہے۔ اسی وجہ سے ’’لہسن‘‘ کو موٹاپا اور بلڈ پریشر‘‘ دور کرنے کی ’’قدرتی دوا‘‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے جو نامردمی کے علاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔

امریکہ کے ممتاز ماہر جنسیات ڈاکٹر رابنسن کہا کرتے تھے کہ لہسن بے ضرر شہوت انگیز چیز ہے جو اس مرض کا مداوا ہے جس کے لئے مرد کیمیاوی ادویہ استعمال کرکے اپنے عضو کی کارکردگی تباہ کردیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہوں انہیں روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے یا پھر لہسن کا جوشاندہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کریں ۔اس قہوہ کے لئے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لینا چاہئے ۔

یورپی ممالک میں گارلک ہنی سے ایک سوغات بھی تیار ہوتی ہے جو بہت آسان ہے۔شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گاہے گاہے ایک چمچہ کھاتے رہنے سے بھی مردانہ قوت کو زوال نہیں آتا۔ اس غذاکو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے ۔

The Numerous Benefits of Garlic Now everyone knows that the power in garlic has given it the ability to relieve blood pressure and absorb a lot of oxygen. And the heaviness (obesity) makes them lighter by moving them and turning them into blood. Its use relieves stiffness of blood vessels (arteries) and restores natural elasticity and is very beneficial in blood pressure. For this reason, "garlic" is also called "natural medicine" to relieve obesity and blood pressure. But there is also a use of garlic which has a natural feature in the treatment of impotence.

Leading American sexologist Dr. Robinson used to say that garlic is a harmless substance which is a cure for the disease for which men use chemicals to destroy the function of their organs. He said that if garlic is used as honey When eaten together, it naturally creates sexual arousal. People who want a sense of well-being and strength should use garlic daily with honey or hot milk, or drink boiled garlic mixed with honey. For this coffee, boil three cloves of garlic in water and then dissolve a tablespoon of pure honey in them daily at night. And should drink before bedtime.

In European countries, a gift is also made from garlic honey, which is very easy. Putting garlic cloves in a jar of honey and eating a spoonful of this honey from time to time does not diminish male potency. This food is also called men's drink.

Post a Comment

0 Comments